BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو , امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: تین کروڑ 90 لاکھ ہسپانوی نژاد ووٹر کس حد تک فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں؟
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ملک بھر میں حکومت کی مختلف سطحوں پر انتخابات ہو رہے ہیں تاہم ووٹرز کے لیے سب سے اہم مرحلہ ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ کے ارکان کا انتخاب ہے۔ اس وقت کانگریس کے دونوں ایوانوں پر صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے۔ تاہم یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب صدر ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔
محمد عامر سمیت کون سے بڑے کھلاڑی افغانستان پریمیئر لیگ کھیلیں گے؟
دبئی میں ہونے والے افغانستان پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر پانچ ٹیموں میں سے ایک قندھار واریئرز کا حصہ ہوں گے۔
بی بی سی اُردو اب موبائل ایپ پر بھی دستیاب
بی بی سی اُردونے اپنی نئی ایپ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے اب صارفین اپنی دلچسپی کی تمام علاقائی و عالمی خبریں، تجزیے اور معلومات براہ راست اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر حاصل کر سکیں گے۔
ایران کے سرکاری ٹی وی پر شہریوں کے لیے جوہری حملے اور تابکاری سے بچاؤ کی ہدایات کیوں نشر ہوئیں؟
یہ ہدایات ایک ایسے وقت میں جاری کی گئیں کہ جب امریکہ کی جانب سے پیر کی شب ایرانی جزیرہ قشم پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے کوہِ کلنگ سمیت متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
لائیو , ٹرمپ کی ایران پر حملے کی تصدیق: ’ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو ٹیلی فونک انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے کیے ہیں۔ اس سے قبل آبنائے ہرمز میں واقع جزیرے قشم کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ ٹرمپ نے اس کارروائی کو ’محدود حملہ‘ قرار دیا۔
مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے کے واقعے کے بعد ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 10 نومبر تک ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ جبکہ عدالت نے ملزم کو 10 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
بھوت دیکھنے یا انجانے وجود کی موجودگی کا احساس: ہمیں مافوق الفطرت تجربات کیوں ہوتے ہیں؟
انسان ہزاروں سال سے بھوتوں کی کہانیاں سناتے آ رہے ہیں اور سائنسی ترقی بھی اس روایت کو ختم نہیں کر سکی۔
برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کی نئی شرائط کیا ہیں؟
برطانوی حکومت نے مستقل سکونت (انڈیفینیٹ لیو ٹو ریمین، آئی ایل آر) کے قواعد میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت زیادہ تر تارکینِ وطن کو مستقل سکونت کے لیے پانچ کے بجائے 10 سال برطانیہ میں رہنا ہو گا، جبکہ بعض افراد کو 20 یا 30 سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
مشرق وسطیٰ کے بحران نے پاکستانی بندرگاہوں کو ’ریکارڈ منافع‘ کمانے کا موقع کیسے فراہم کیا؟
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ، مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی غیر یقینی نے خطے کی بحری تجارت کے روایتی راستوں کو متاثر کیا، لیکن اس بحران نے پاکستان کی بندرگاہوں، خصوصاً کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کے لیے ایک غیر متوقع موقع بھی پیدا کیا۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































