امریکہ میں وسط مدتی انتخابات صدر ٹرمپ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنامریکہ میں وسط مدتی انتخابات کیوں اہم ہیں؟
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات صدر ٹرمپ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟
وقت اشاعت

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں پولنگ جاری ہے۔ کانگریس دو ایوانوں سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان پر مشتمل ہے۔ انتخابی نتائج طے کریں گے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اگلے دو سال تک حکومت کرنا آسان ہو گا یا دشوار۔