بی بی سی اردو کی موبائل ایپ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

،ویڈیو کیپشنبی بی سی اردو اب موبائل ایپ پر بھی دستیاب
بی بی سی اردو کی موبائل ایپ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
وقت اشاعت

بی بی سی اُردو کا تمام مواد BBC World Service کی نئی ایپ پر بھی دستیاب ہو گا جسے آپ اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ کی مناسبت سے ایپ سٹور یا گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ذیل میں دیے گئے لنکس پر کلک کیجیے:

نوٹ: یہ ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں اور اس کا انگریزی زبان کا کوئی ایڈیشن بھی نہیں ہے