ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

لائیو,
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات رات گئے تک جاری، معاہدہ ہونے یا نہ ہونے سے ٹرمپ کو ’فرق نہیں پڑتا‘

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کئی گھنٹوں سے جاری ہیں۔ اس دوران تکنیکی ماہرین کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی ہے جبکہ تحریری مسودوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ادھر امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم ایرانی فوج کے بقول آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے۔

ضرور پڑھیے

مزید خبریں