آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 12 مئ 2026
جہاں نما, اترپردیش کے کھانوں کی متنازع فہرست جس میں گوشت کی کوئی ڈش شامل نہیںاترپردیش میں یوگی حکومت نے ’ون ڈسٹرکٹ، ون کوزین‘ پروگرام کے تحت ریاست کے دو سو آٹھ روایتی کھانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ لیکن اس میں ایک بھی گوشت کی ڈش شامل نہیں۔