آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 13 مئ 2026
جہاں نما, نیتن یاہو کا اسرائیل مخالف گمراہ کن مہم کا دعویٰ اور پاکستان کا ذکرایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے بعد پاکستان اچانک اسرائیلی بیانیے میں زیادہ نمایاں ہو گیا ہے۔ اکثر اسلام آباد کے ثالثی کے کردار پر سوال اٹھتے ہیں۔