جہاں نما, 12 مئ 2026
اترپردیش میں یوگی حکومت نے ’ون ڈسٹرکٹ، ون کوزین‘ پروگرام کے تحت ریاست کے دو سو آٹھ روایتی کھانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ لیکن اس میں ایک بھی گوشت کی ڈش شامل نہیں۔