جہاں نما, 11 مئ 2026

امریکہ چاہتا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی بند کرے، آبنائے ہرمز کھولے اور اقتصادی پابندیاں مرحلہ وار ختم ہوں لیکن ایران جنگ کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے۔