آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین میں وزن میں کمی کے لیے فوجی طرز کے کیمپ
چین میں وزن میں کمی کے لیے فوجی طرز کے کیمپ
کچھ لوگ اسے موٹے لوگوں کی جیل کہتے ہیں۔ چین میں ان فوجی طرز کے وزن میں کمی کے کیمپ میں سنیکنگ پر سخت پابندی اور روزانہ دو مرتبہ وزن کرنے کی شرط شامل ہے۔