فوجی پریڈ، میزائل کی نمائش اور ایرانی عوام کا جوش

فوجی پریڈ، میزائل کی نمائش اور ایرانی عوام کا جوش

سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی عوام وسطی تہران میں فوجی پریڈ کے دوران ایک بیلسٹک میزائل کے گرد جمع ہیں اور ایرانی پرچم لہرا رہے ہیں۔ یہ ریلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کے بعد نکالی گئی۔