آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہٴ ایران کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے اور بات چیت انتہائی مثبت رہی ہے۔
اس دورے کا مقصد کیا تھا اور کن معاملات پر بات ہوئی؟ جانیے عدیل احمد کی اس ویڈیو میں۔۔۔