وہ لمحہ کے جب اٹلی میں طوفانی ہواؤں سے جہاز اُلٹ گیا

وہ لمحہ کے جب اٹلی میں طوفانی ہواؤں سے جہاز اُلٹ گیا
وقت اشاعت

شدید تیز طوفانی ہواؤں نے جمعے کو اٹلی کے فورلی ایئرپورٹ پر چار طیاروں کو نقصان پہنچایا جبکہ ایک طیارہ تو الٹ گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اچانک آنے والے طوفان کے دوران ہوا کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر پروازوں اور دیگر آپریشنز کا سلسلہ کچھ دیر کے لیے معطل کرنا پڑا۔