میگا سونامی: جب الاسکا میں 480 میٹر اونچی لہر اٹھی

میگا سونامی: جب الاسکا میں 480 میٹر اونچی لہر اٹھی

2025 میں بننے والی میگا سونامی لہر جو الاسکا کے ایک پہاڑ کا کچھ حصہ سمندر میں گرنے سے پیدا ہوئی تھی، اب تک ریکارڈ کی گئی دوسری سب سے اونچی لہر ہے اور سائنسدانوں کے مطابق گلیشیئر پگھلنے سے لاحق خطرات کی یاد دہانی ہے۔