جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے سونم وانگچک

،ویڈیو کیپشن
جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے سونم وانگچک
وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام لداخ علاقے سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن، ماہرِ تعلیم اور ماحولیات کے محافظ سونم وانگچُک 28 جون سے دہلی کے جنتر منتر پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث ان کی صحت روز بروز بگڑ رہی ہے۔ آخر سونم وانگچُک کون ہیں اور ان کے مطالبات کیا ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔