لوک داستانوں کے لیے مشہور کشمیر کی وادیِ لولاب

،ویڈیو کیپشنلوک داستانوں کے لیے مشہور کشمیر کی وادیِ لولاب
لوک داستانوں کے لیے مشہور کشمیر کی وادیِ لولاب
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع وادیِ لولاب اپنے دلکش مناظر کے ساتھ ساتھ لوک داستانوں کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہے۔ اس وادی میں موجود کچھ غاروں کے بارے میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا راستہ روس تک جا نکلتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ایسے قدیم مکانات بھی موجود ہیں جو کشمیر کے روایتی طرزِ تعمیر کی خوبصورت مثال پیش کرتے ہیں۔ اس خصوصی سیریز میں بی بی سی کے قیصر اندرابی آپ تک اس وادی کی دلچسپ کہانیاں لے کر آئے ہیں۔