پیو ریسرچ: عالمی مذہبی منظرنامہ اور انڈیا
پیو ریسرچ: عالمی مذہبی منظرنامہ اور انڈیا
وقت اشاعت
پیو ریسرچ سینٹر کی ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں مسیحیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی آبادی میں زیادہ اضافہ ہو رہا ہے تاہم انڈیا آنے والی کئی دہائیوں تک واضح اکثریت کے ساتھ ہندو اکثریتی ملک رہے گا۔ تحقیق کے مطابق اس کی مذہبی ساخت میں بتدریج تبدیلی متوقع ہے۔ یہ نتائج انڈیا کو بدلتے ہوئے عالمی مذہبی منظرنامے کے مرکز میں رکھتے ہیں۔
پریزینٹر: قیصر اندرابی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری



