پنجاب کی سیم زدہ زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ

،ویڈیو کیپشن
پنجاب کی سیم زدہ زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ
وقت اشاعت

پنجاب کی بنجر اور کھارے پانی سے متاثرہ زمینوں پر اب جھینگے کی کاشت کی جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں شروع ہونے والا یہ منصوبہ کیسے کسانوں کے لیے روزگار اور آمدن کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، اور کیا پاکستان عالمی منڈی میں جھینگے برآمد کرنے والا بڑا سٹیک ہولڈر بن سکتا ہے؟ جانیے انیق زاہد کی اس ویڈیو میں۔