10 اکتوبر کے احتجاج سے قبل دہلی میں سکیورٹی سخت

،ویڈیو کیپشن10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے دہلی میں سکیورٹی سخت
10 اکتوبر کے احتجاج سے قبل دہلی میں سکیورٹی سخت
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں نوجوانوں کی تنظیم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کی کال دی ہے۔

دوسری جانب پولیس نے احتجاج کی اجازت نہیں دی اور مظاہرے سے قبل دہلی میں سکیورٹی اور پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں۔ اس احتجاج کی وجہ کیا ہے؟ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔

رپورٹ: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ورشا چودھری

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ