پی ٹی آئی لانگ مارچ: صوابی پہنچ کر آئندہ کا پلان بتاؤں گا، سہیل آفریدی
پی ٹی آئی لانگ مارچ: صوابی پہنچ کر آئندہ کا پلان بتاؤں گا، سہیل آفریدی
وقت اشاعت
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چھٹے روز پشاور سے چارسدہ روانہ ہو گیا ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچ کر آئندہ کا پلان بتاؤں گا، ٹیسٹ میچ کے بعد سپر سکسز کا اعلان ہو گا۔
رپورٹر:عزیز اللہ خان
فلمنگ،ایڈیٹنگ:بلال احمد