مذاکرات سرینا میں، صحافی کنونشن سینٹر میں

،ویڈیو کیپشن
مذاکرات سرینا میں، صحافی کنونشن سینٹر میں

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کوریج کے لیے دونوں ممالک کے وفود کے علاوہ دنیا بھر سے صحافی بھی اسلام آباد پہنچے ہیں جن کے لیے جناح کنونشن سینٹر میں مرکز بنایا گیا ہے۔ وہاں کیا ہو رہا ہے جانیے بی بی سی اردو کے عمر دراز ننگیانہ سے اس ویڈیو میں۔