تاج محل: محبت کی نشانی تنازع کا شکار کیوں؟
تاج محل: محبت کی نشانی تنازع کا شکار کیوں؟
وقت اشاعت
آگرہ میں دریائے جمنا کے کنارے تقریباً 400 سال سے پوری دنیا کے لیے ’محبت کی نشانی‘ تصور کیا جانے والا دنیا کا نیا ساتواں عجوبہ تاج محل آج کل ایک تنازعے کا شکار ہے۔ ۔ یہ پورا تنازع کیا ہے اور کب شروع ہوا جانیے مرزا اے بی بیگ سے اس ویڈیو میں۔






