جنگ نے ایران کو متحد کیا یا تقسیم؟

،ویڈیو کیپشنجنگ نے ایران کو تقسیم کیا ہے یا زیادہ متحد کر دیا ہے؟
جنگ نے ایران کو متحد کیا یا تقسیم؟
وقت اشاعت

امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران ایران کے اندر طاقت کے توازن کے بارے میں ایک پیچیدہ سی بحث ہو رہی ہے۔ ایران کی قیادت کا نظام کس طرح کام کرتا ہے اور اب اثر و رسوخ کن عناصر کے پاس ہے؟

کیا اِس جنگ کے نتیجے میں ایران منقسم ہوا ہے یا پہلے سے زیادہ متحد؟ یہی اِس ہفتے کے سیربین کا موضوع ہے۔

میزبان: علی کاظمی

ایڈیٹر: حسین عسکری

ویژؤل ایڈیٹر: خالد کرامت