بےاولادی کا طعنہ، ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ
بےاولادی کا طعنہ، ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ
وقت اشاعت
پاکستان کی وفاقی محتسب کی جانب سے جاری کیے گئے ایک فیصلے میں تضحیک آمیز رویے اور گفتگو کو بھی ہراسانی کے دائرہ کار میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ کیا تھا جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔