انڈین جوہری پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک: خطرے کی بات ہے یا نہیں؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں جوہری پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک
انڈین جوہری پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک: خطرے کی بات ہے یا نہیں؟
وقت اشاعت

انڈیا کے سرکاری جوہری ادارے نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ نے کوڈن کولم جوہری پاور پلانٹ کے لیک ہونے والے ڈیٹا سے متعلق اطلاعات پر کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی معلومات میں جوہری تحفظ یا سکیورٹی سے متعلق تفصیلات شامل نہیں ہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

ویڈیو: شکیل اختر، شب شنکر