انڈیا میں ریاستی انتخابات کے نتائج کا مطلب کیا؟
انڈیا میں ریاستی انتخابات کے نتائج کا مطلب کیا؟
انڈیا کی چار ریاستوں اور ایک یونین ٹیریٹری میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں اور مغربی بنگال میں پندرہ برس سے برسرِاقتدار ممتا بنرجی کو اس بار بی جے پی کے ہاتھوں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ تامل ناڈو میں کئی دہائیوں سے سیاست پر قابض دو بڑی جماعتیں ایک تمل اداکار کی نئی پارٹی سے ہار گئیں۔



