BBC News, اردو - صفحۂ اول
لائیو, امریکی صدر کی آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی: ایران معاہدہ کرنے کے لیے بیتاب ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کرنے کے لیے بہت بیتاب ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایرانی ’حملہ آور جہاز‘ امریکی بحری ناکہ بندی کے قریب آئے تو انھیں ’فوری طور پر ختم‘ کر دیا جائے گا۔
اہم خبریں
دنیا کے کسی بھی دوسرے خطے کے مقابلے میں خلیجِ فارس میں اتنا زیادہ تیل اور گیس کیوں موجود ہے؟
خلیجِ فارس کے خطے میں یہ تمام عوامل اپنی بہترین یا قریب ترین مثالی سطح پر موجود ہیں۔ اپنی بے پناہ دولت اور آسان پیداوار کی وجہ سے خلیجِ فارس کا خطہ عملاً بہت آگے ہے جس کا دور دور کوئی مقابل نہیں ہے۔
کیا ہم جانوروں کی گفتگو سمجھنے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
جانوروں سے بات کرنا کبھی صرف کتابوں اور فلموں کا موضوع ہوا کرتا تھا لیکن کیا یہ اب بھی محض ایک خواب ہے یا جلد حقیقت بن سکتا ہے اور اس میں مصنوعی ذہانت کس طرح مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟
’موسیقی تمام سرحدوں سے ماورا ہے‘: آشا بھوسلے سے متعلق مواد نشر کرنے پر پاکستانی چینل کو نوٹس جاری
بی بی سی اردو نے پیمرا کے ایک ترجمان سے جیو نیوز کو بھیجے گئے نوٹس پر مؤقف جاننے کے لیے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’پیمرا کو کسی فنکار کی وفات کی خبر نشر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ فلموں کے گانے چلانا کہاں کی صحافت ہے؟‘
ایران جنگ اور لیگو: بی بی سی کو پروپیگنڈا ویڈیوز بنانے والے ایرانی شہری نے کیا بتایا؟
کچھ عرصے سے ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں متعدد کردار ’لیگو‘ کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں جنگ کے دوران مرنے والے بچوں، لڑاکا طیاروں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیوز بھی شامل ہیں اور یہ درحقیقت ایران نواز پروپیگنڈے کی عکاسی کرتی ہیں۔
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کیا دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ایک نئی دوڑ شروع کر سکتی ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ممالک اس نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں کہ ممکنہ جارحیت سے بچنے کی مؤثر ضمانت جوہری ہتھیار ہی ہیں۔ کئی ممالک میں کیے گئے عوامی سروے ظاہر کرتے ہیں کہ مقامی سطح پر تیار کیے گئے جوہری ہتھیاروں کے لیے حمایت بڑھتی جا رہی ہے۔
’بڑی ہمت ہوئی تمھاری‘: انڈین گلوکارہ آشا بھوسلے کی پاکستانی فنکاروں سے محبت اور ناپسندیدگی کی کہانی
جب آشا بھوسلے نے عاطف اسلم کو فون کر کے کہا کہ ان کی بیٹی ان سے پوچھ رہی ہیں کہ اُنھیں اتنے خوبصورت آدمی سے مسئلہ کیوں ہے؟
’یہ طریقہ غیر منطقی ہے‘: خواتین میں پیٹھ کے بل زچگی کا ’خطرناک‘ رجحان کیسے شروع ہوا؟
ہزاروں برسوں تک دنیا بھر میں خواتین عموماً جسم کو عمودی حالت میں رکھ کر بچے کو جنم دیتی رہی تھیں چاہے کلیوپیٹرا کی طرح گھٹنوں کے بل، پیدائش کے لیے مخصوص سٹولز اور کرسیوں پر، یا پھر اکڑوں بیٹھ کر
امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیسے کرے گی اور ایران پر اس کے اثرات کیا ہوں گے؟
کیا بارودی سرنگوں کو ختم کرنے کے دوران امریکی بحری جہاز ایرانی حملوں کا سامنا کر سکتے ہیں اور اگر غیر ملکی جہازوں نے ناکہ بندی سے گزرنے کی کوشش کی تو امریکہ طاقت کا استعمال کرے گا؟
امریکہ-ایران مذاکرات: اب آگے کیا ہو گا؟
مذاکرات بے نتیجہ رہنے سے اب امریکہ ایران تنازع کہاں کھڑا ہے اور جنگ کے مرکزی فریقوں کے پاس کیا راستے باقی ہیں؟
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
مختصر ویڈیوز
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں
































































