آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 30 اپريل 2026
جہاں نما, تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر، دنیا بھر میں مہنگائی لیکن آبنائے ہرمز کے کھلنے کا ابھی امکان نہیںآبنائے ہرمز بند، مذاکرات میں تعطل، تیل 126 ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر۔ پیٹرول، بجلی، خوراک، سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے۔ تیل سپلائی کی رکاوٹ روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرے گی؟