جہاں نما, 30 اپريل 2026

آبنائے ہرمز بند، مذاکرات میں تعطل، تیل 126 ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر۔ پیٹرول، بجلی، خوراک، سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے۔ تیل سپلائی کی رکاوٹ روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرے گی؟