اس ہاتھ میں فون استعمال کرنے پر خاتون کا چالان، جو تھا ہی نہیں

اس ہاتھ میں فون استعمال کرنے پر خاتون کا چالان، جو تھا ہی نہیں
وقت اشاعت

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں ایک خاتون کو پولیس افسر نے اس الزام پر روکا کہ وہ گاڑی چلاتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ میں فون پکڑے ہوئے تھیں۔

کیتھلین تھامس، جن کا دایاں ہاتھ موجود نہیں ہے، نے افسر کو اپنا دایاں بازو اٹھا کر دکھایا تاکہ واضح ہو جائے کہ ان کا ہاتھ ہی نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود ان کے خلاف چالان جاری کر دیا گیا۔

تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔