آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گجرات میں مسلم اکثریتی حلقے میں ہندو خاتون کی جیت
گجرات میں مسلم اکثریتی حلقے میں ہندو خاتون کی جیت
انڈین ریاست گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں گودھرا کے 100 فیصد مسلم ووٹر والے حلقے سے ایک ہندو امیدوار اپیکشا بین سونی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ جیت ایک ایسی کہانی بیان کرتی ہے جس کی نظیر نہیں ملتی۔