پمز آتشزدگی: بچے ہسپتالوں میں بھی محفوظ کیوں نہیں؟

پمز آتشزدگی: بچے ہسپتالوں میں بھی محفوظ کیوں نہیں؟
وقت اشاعت

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں لگنے والی آگ دو سال پہلے ساہیوال کے ہسپتال میں لگنے والی آگ سے بڑی مماثلت رکھتی ہے۔ اگر پمز ہسپتال میں 14 بچے ہلاک ہوئے تو ساہیوال میں 11 ہلاک ہوئے تھے۔ کیوں ساہیوال کے دل ہلا دینے والے واقعے سے سبق حاصل نہیں کیا گیا اور کیوں اس انکوائری رپورٹ کے بعد آنے والی سفارشات کو ملک بھر کے ہسپتالوں میں نافذ نہیں کیا گیا۔

اس ہفتے کے بی بی سی کے سیربین پروگرام میں حکومتی ترجیحات اور واقع کے بعد ہی حرکت میں آنے جیسے موضوعات پر بات کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس