قدرت کے قریب رہنے سے انسان کو سکون کیوں محسوس ہوتا ہے؟

قدرت کے قریب رہنے سے انسان کو سکون کیوں محسوس ہوتا ہے؟
وقت اشاعت

خوبصورت مناظر دیکھ کر ہم حیران رہ جاتے ہیں، جبکہ جنگل میں چہل قدمی ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ لیکن آخر قدرت کے قریب وقت گزارنے سے ہمارے ذہن اور جسم پر ایسا مثبت اثر کیوں پڑتا ہے؟