کیا پاکستان میں احتجاج اور اظہارِ رائے کی آزادی کی جگہ سکڑتی جا رہی ہے؟

کیا پاکستان میں احتجاج اور اظہارِ رائے کی آزادی کی جگہ سکڑتی جا رہی ہے؟
وقت اشاعت

مظاہرین پر کریک ڈاؤن، انٹرنیٹ شٹ ڈاون، جماعتوں پر پابندی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کو لمبی لمبی سزائیں اور میڈیا میں سیلف سینسر شپ۔ کیا پاکستان میں آزادئ اظہار یا حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کی سپیس بدتدریج سکڑتی جا رہی ہے۔ سیربین میں اسی موضوع پر بات کی گئی ہے کہ کیا پاکستان میں احتجاج اور اظہارِ رائے کی آزادی کی جگہ سکڑتی جا رہی ہے؟

میزبان: علی کاظمی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس

رپورٹر: ریاض سہیل

کیمرہ پرسن: محمد نبیل