آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر کے ایک مرتے دریا کی کہانی
کشمیر کے ایک مرتے دریا کی کہانی
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک ایسا دریا، جو کبھی مقامی آبادی کے روزگار، زراعت اور ماحولیات کا اہم سہارا تھا، آج تیزی سے خشک ہو رہا ہے۔ مقامی افراد اور ماہرین اس کی بڑی وجہ دریا کے فرش سے ہونے والی بے تحاشا کان کنی کو قرار دیتے ہیں، جس نے دریا کے قدرتی بہاؤ اور ماحولیاتی نظام کو متاثر کیا ہے۔ آخر یہ دریا اس حال تک کیسے پہنچا، اور اس کے خشک ہونے کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں