آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہالینڈ کی انوکھی یادگار کے ساتھ ناروے واپسی
ہالینڈ کی انوکھی یادگار کے ساتھ ناروے واپسی
وقت اشاعت
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ناروے کی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے اور سٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کو ایک غیر معمولی یادگار اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
ٹیم کے وائرل سٹرائیکر طیارے سے ہاتھ میں حنوط شدہ ریکون کے ساتھ اترے جس کی قیمت 750 ڈالر بتائی گئی ہے۔
ہزاروں مداح ٹیم کو دیکھنے کے لیے اوسلو ہوائی اڈے پر پہنچے تھے۔