روایتی تصورات کو چیلنج کرنے والی انڈین ’وائر وومن‘

،ویڈیو کیپشنکھمبوں پر چڑھ کر بجلی بحال کرنے والی خاتون
روایتی تصورات کو چیلنج کرنے والی انڈین ’وائر وومن‘
وقت اشاعت

جیوتی آہیر انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بُلڈھانا میں سٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ میں بجلی کے شعبے سے وابستہ وائر وومن ہیں۔ بجلی کے کھمبوں پر چڑھ کر بجلی کی فراہمی بحال کرنے والی جیوتی نے اپنی ہمت اور محنت سے دقیانوسی تصورات کو چیلنج کیا ہے۔