روبوٹ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
روبوٹ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
وقت اشاعت
چین میں ’ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز‘ کے دوران ایک انسان نما ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9.39 سیکنڈ میں طے کیا جو جمیکا کے رنر یوسین بولٹ کے عالمی ریکارڈ سے زیادہ تیز ہے۔
یہ روبوٹ جسے ’بیجنگ ہیومنائیڈ روبوٹ انوویشن سینٹر‘ نے تیار کیا، اس ایونٹ کی 100 میٹر دوڑ میں شریک ہوا۔
ویڈیو: عبید ملک، نازش فیض



