آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب روبوٹ بودھ راہب کے روپ میں سامنے آیا
جب روبوٹ بودھ راہب کے روپ میں سامنے آیا
بدھ مت کے روایتی لباس میں ملبوس جنوبی کوریا کے پہلے روبوٹ راہب نے کام شروع کر دیا۔ انسان نما روبوٹ گبی نے سیول کے جوگی مندر میں اپنی پہلی سرکاری تقریب میں شرکت کی۔