جب کیلیفورنیا میں شارک سرفرز کا تعاقب کرنے لگی

جب کیلیفورنیا میں شارک سرفرز کا تعاقب کرنے لگی

کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب دو سرفرز کا سامنا ایک بڑی شارک سے ہوا۔ شارک متجسس ہو گئی اور کھیل کے انداز میں ایک سرفر کا پیچھا کرنے لگی۔ وہ شارک سے کیسے بچے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔