نیپال: جب گینڈے لڑتے لڑتے بازار میں آ پہنچے

نیپال: جب گینڈے لڑتے لڑتے بازار میں آ پہنچے
وقت اشاعت

نیپال کا چتون نیشنل پارک سینکڑوں گینڈوں کا گھر ہے جن میں سے دو لڑتے لڑتے دریا پار کر کے ایک مشہور سیاحتی مقام کے بازار تک آ گئے۔