وہ لمحہ جب سیلابی ریلے میں گرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا

وہ لمحہ جب سیلابی ریلے میں گرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا
وقت اشاعت

چین کے جنوب اور مرکز میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے باعث اب تک کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکام نے موسم کے حوالے سے ہائی الرٹس جاری کر دیے ہیں۔