ٹرمپ اور پوپ لیو آمنے سامنے

ٹرمپ اور پوپ لیو آمنے سامنے

پوپ لیو نے کہا ہے کہ انھیں ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی خوف نہیں اور وہ جنگ کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ پر پوپ کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں ’خارجہ پالیسی کے لیے کمزور‘ قرار دیا تھا۔