’ٹکٹ مہنگا ہے تو سفر نہ کریں‘: انڈین سپریم کورٹ کا متنازعہ ’مشورہ‘

،ویڈیو کیپشن’ٹکٹ مہنگا ہے تو سفر نہ کریں‘، انڈین سپریم کورٹ کا ’مشورہ‘
’ٹکٹ مہنگا ہے تو سفر نہ کریں‘: انڈین سپریم کورٹ کا متنازعہ ’مشورہ‘
وقت اشاعت

ہوائی جہاز کا کرایہ مہنگا ہے تو سفر مت کیجیے. انڈیا کی سپریم کورٹ کے اس تبصرے پر سوشل میڈیا پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ معاملہ تہواروں کے دوران ہوائی کرایوں میں غیر معمولی اضافے کا ہے، جو مبینہ طور پر 700 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ لیکن کیا اس کا حل صرف سفر نہ کرنے کا مشورہ ہے؟ دیکھیے بی بی سی اردو کی یہ رپورٹ۔

رپورٹ : قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: ورشا چودھری