ذیشان علی کا خلائی سفر پاکستان کے لیے کتنی بڑی کامیابی؟

،ویڈیو کیپشن
ذیشان علی کا خلائی سفر پاکستان کے لیے کتنی بڑی کامیابی؟
وقت اشاعت

پہلی بار ایک پاکستانی خلا باز چین کے انسان بردار خلائی مشن کا حصہ بن کر تیانگونگ خلائی سٹیشن پر سائنسی تجربات کرے گا لیکن شینژو-24 مشن پاکستان کے خلائی عزائم کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

ویڈیو: رباب بتول

رپورٹ: اسد صہیب