وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے

،ویڈیو کیپشنپاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ
وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے
وقت اشاعت

چین کا خلائی مشن شینژو 24 کامیابی سے لانچ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار کی جانب سفر کر رہا ہے۔ مشن میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں۔