پاکستانی خواتین میں ’پلاٹیز‘ کی مقبولیت کی وجہ کیا؟
پاکستانی خواتین میں ’پلاٹیز‘ کی مقبولیت کی وجہ کیا؟
وقت اشاعت
پلاٹیز پاکستانی خواتین میں جمنازیم میں روایتی ورزش کے ایک مقبول متبادل کے طور پر ابھر رہا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار نے ایک پلاٹیز سٹوڈیو کا دورہ کیا تاکہ جانا جا سکے کہ کیوں زیادہ خواتین ورزش کی اس شکل کو اپنا رہی ہیں۔



