محمد حنیف کا وی لاگ: ’ایک اور خون کی ندی‘
محمد حنیف کا وی لاگ: ’ایک اور خون کی ندی‘
وقت اشاعت
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ ’نئے صوبوں کے نام پر بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس میں کسی بات سے کوئی ڈرا ہو یا نہ ہو، لیکن خون کی ندیاں بہنے کے بیان پر عوام نے ضرور سوچا ہو گا کہ کیا ایک اور ندی؟‘
محمد حنیف نے اپنے وی لاگ میں مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔



