51 کھمبوں کے نیچے سے تیز ترین ’لمبو سکیٹنگ‘ کا ریکارڈ

،ویڈیو کیپشن51 کھمبوں کے نیچے سے تیز ترین ’لمبو سکیٹنگ‘ کا ریکارڈ
51 کھمبوں کے نیچے سے تیز ترین ’لمبو سکیٹنگ‘ کا ریکارڈ
وقت اشاعت

انڈیا کی شریشتی دھرمیندر شرما نے 50 میٹر طویل ٹریک پر، زمین کے انتہائی قریب نصب 51 کھمبوں کے نیچے سے ’لمبو سکیٹنگ‘ (limbo skating) کرتے ہوئے گزرنے کا تیز ترین ریکارڈ قائم کیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔