عبدل السید: ’شکریہ آپ نے مجھے جمہوریت میں سے اپنا حصہ دیا‘

،ویڈیو کیپشن
عبدل السید: ’شکریہ آپ نے مجھے جمہوریت میں سے اپنا حصہ دیا‘
وقت اشاعت

امریکہ میں سینیٹ کی تاریخ میں پہلا مسلمان سینیٹر بننے کی راہ پر گامزن مشی گن سے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان السید نے کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انھوں نے ایک ایسے امیدوار پر اعتماد کیا جس کی کامیابی کا امکان سب سے کم سمجھا جا رہا تھا۔