روبوٹس کی تربیت کے لیے حجام اور پھول فروشوں کی مدد
روبوٹس کی تربیت کے لیے حجام اور پھول فروشوں کی مدد
وقت اشاعت
چین میں موچی، حجام، پھول فروش، فیکٹری ورکرز اور صفائی کرنے والے جیسے پیشہ ور افراد کے کام کو ریکارڈ کیا جا رہا ہے تاکہ معاوضے کے بدلے ان کی مہارتوں کو محفوظ کیا جا سکے۔ روبوٹکس کمپنیاں اس ڈیٹا کا استعمال روبوٹس کی کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے کرتی ہیں۔



